شعبہ سوشل ورک کے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کا داخلہ شیڈول

منگل 5 ستمبر 2017 12:13

شعبہ سوشل ورک کے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کا داخلہ شیڈول
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2017ء)پشاور یونیورسٹی نے شعبہ سوشل ورک میں این جی اوز مینجمنٹ کے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر ایڈمشن علی اصغر جان کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 8ستمبر کو جاری ہوگی داخلے 14ستمبر سے 18ستمبر تک ہونگے جبکہ کلاسز کاآغاز 25ستمبر سے کیاجائیگا۔