اسلامیہ کالج میں نئی کلاسز کا شیڈول جاری

ہفتہ 9 ستمبر 2017 12:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2017ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے نئی کلاسز کا شیڈول جاری کردیا ، نوٹی فیکیشن کے مطابق فرسٹ ائیر کی کلاسیں 12 ستمبر، سیکنڈ ائیر کی طالبات کی کلاسز 12 ستمبر ، طلباء کی کلاسیں 13 ستمبر جبکہ بی ایس فرسٹ سمسٹر کی کلاسز 19ستمبر سے شروع ہوں گی۔