کالجز میں بی ایس پروگرام کا اجراء طلبہ کو سہولیات فراہمی کی جانب اہم قدم ہے، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی
بدھ 13 ستمبر 2017 11:28
(جاری ہے)
قبل ازیں وہاں پہنچنے پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں پروفیسر غلام رسول اور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد پروفیسر تاج محمد نے وائس چانسلر کا استقبال کیا۔
پروفیسر غلام رسول نے اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالی اور بی ایس پروگرام شروع کرنے کیلئے کالجز کا الحاق دینے اور تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ وہ ہر مثبت اقدام میں پرنسپلز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ اس موقع پر بی ایس اور ایسوسی ایٹ لیول ڈگری کیلئے پروفیسر الطاف کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو کالجز میں اس پروگرام کی کامیابی کیلئے اپنی تجاویز پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.