نواز شریف کی نااہلی کی مدت ، خواجہ حارث اور ججز میں دلچسپ مکالمہ، صورتحال نیا رخ اختیار کرگئی
سید فاخر عباس بدھ 13 ستمبر 2017 12:41
(جاری ہے)
اس موقع پر نواز شریف نا اہلی کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے معزز جج صاحبان کا کہنا تھا کہ اکثریتی فیصلے میں مختلف وجوہات پر سابق وزیر اعظم،میاں محمد نواز شریف کو نا اہل قرار دیا گیا۔میاں محمد نواز شریف کی نا اہلی 62ون ایف پر ہوئی۔
اس پر شریف خاندان کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے پوچھا کہ کیا دو مختلف وجوہات پر 62ون ایف لگایا جا سکتا ہے۔کیا 62ون ایف کے تحت نواز شریف کی نا اہلی تا حیات ہے ۔اس پر ججز نے کہا کہ فیصلے میں یہ کہا ں لکھا ہے کہ نا اہلی تا حیات ہے۔اس موقع پر جسٹس اعجاز افضل کا خواجہ حارث سے کہنا تھا کہ تا حیات نا اہلی کے لیے ہمیں آپکی معاونت درکار ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.