پاکستان کشمیر کے معاملے پر آواز بلند کرتا رہیگا، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت میں انتہا پسند اپنے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو خاموش کروا رہے ہیں، چین ایران اور ترکی نے تسلیم کیا کہ الزام تراشی سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 60 ہزار سے زائد جانوں کی قربانیاں دیں،ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریاکی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ
جمعرات 14 ستمبر 2017 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بہت سے صحافیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے دورہ چین، ایران اور ترکی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان ممالک نے تسلیم کیا کہ الزام تراشی سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ترجمان نے کہا کہ ان دوروں میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھی بات ہوئی، تمام ممالک کیساتھ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت بھی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 60 ہزار سے زائد جانوں کی قربانیاں دیں، پاکستان کی افغانستان سے متعلق کوششوں کو سراہا گیا، پاکستان کی قربانیوں کو تینوں ممالک نے تسلیم کیا۔انہوں نے کہا دورے میں پاکستان کے موقف کو پذیرائی ملی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.