سابق وزیر مملکت میر خالد احمد خان کی آصف زدراری سے ون ٹو ون ملاقات ،گھوٹکی کی سیاست اور دیگر امور پر بات چیت
جمعرات 14 ستمبر 2017 22:01
(جاری ہے)
اس موقع پر آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے آصف زرداری کی جانب سے پارٹی رہنمائوں کو گھوٹکی میں انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ روزنامہ دنیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر میر خالد احمد خان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سے ان کی ملاقات خوش آئند رہی ہے جس میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گھوٹکی میں پیپلز پارٹی ہمیشہ نا قابل شکست رہی ہے اور اس بار بھی پیپلز پارٹی کے مقابلے میں کوئی بھی دوسری پارٹی اپنا لوہا منوانے میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خد مت کی ہے یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی سے چاروں صوبوں کی عوام محبت کرتی ہے ۔آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ میرپور ماتھیلو کے عوام اور شہرکے مسائل ترجہی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم رکھتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.