این اے 120سے امیدوار محمد یعقوب شیخ کی انتخابی مہم، 35مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں
جمعرات 14 ستمبر 2017 22:01
(جاری ہے)
این اے 120کے مختلف علاقوں قصور پورہ، کریم پارک، موہنی روڈ، کھوکھر ٹائون، بلال گنج، ابراہیم روڈ، آئوٹ فال روڈ، ساندہ ، چوبرجی، اسلام پورہ، کرشن نگر، مزنگ، ٹیمپل روڈ، راجگڑھ، انارکلی، اردو بازار، گنگا رام، بھاٹی اور دیگر علاقوں میں نکالی گئی ریلیوں میں ہزاروں افراد شریک ہوئے ۔
ریلیوں کے نیلا گنبد چوک پہنچنے پر ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا ۔اس دوران زبردست جذباتی ماحول دیکھنے میں آیا۔ پیدل، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر سوار نوجوانوں نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ شرکاء کی جانب سے یعقوب شیخ قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں‘ کے زور دار نعرے لگائے جاتے رہے۔یعقوب شیخ کے اس انتخابی جلسہ میں زبردست عوامی قوت کا اظہا رکیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.