گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نور پور ڈوگراں میں جدید فنی تربیت حاصل کرنیوالے 500طلباء میں مفت یونیفارمز تقسیم
پنجاب حکومت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ‘چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق
جمعہ 15 ستمبر 2017 16:58
(جاری ہے)
حکومت مختلف منصوبوں کے تحت طلباء و طالبات کو نا صرف فنی تربیت فراہم کر رہی ہے بلکہ انہیں خود روز گار کیلئے قرضے اور مالی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے جس سے نہ صرف مختلف شعبوں کیلئے درکار تربیت یافتہ افرادی قوت میسر آئے گی بلکہ مقامی سطح پر روزگار بھی مہیا ہو گا۔
چوہدری محمد صادق نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس میں طلباء و طالبات کو جدید فنی تربیت فراہم کی جارہی ہے جس میں کمپیوٹر ایپلی کیشن اینڈ آفس پروفیشنل‘ کلینکل اسسٹنٹ کورس‘ ویٹرنری اسسٹنٹ ‘ ایگری فیلڈ اسسٹنٹ ‘ پلمبر ‘ ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشنگ ‘ بیوٹیشن ‘ الیکٹریکل ‘ ڈریس میکنگ ، فوڈ کوکنگ اینڈ کچن آرگنائزیشن اور آٹو کیڈ آپریٹر سمیت بہت سارے ٹیکنیکل کورسز شامل ہیں ۔ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں پڑھنے والے طلباء و طالبات کو مفت کتابیں ‘ ٹریننگ میٹریل اور 500روپے محکمہ زکوٰة کی طرف سے ماہانہ وظیفہ جبکہ 500روپے وزیر اعلی پروگرام کے تحت اس طرح فی طالبعلم کو کل 1000روپے وظیفہ دیا جاتا ہے ۔پنجاب حکومت ہنر سیکھانے والے اداروں کو ساز گار ماحول فراہم کر رہی ہے تا کہ وہ غریب اور مستحق نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر معاشرے کا مفید اور موثر رکن بنا سکیں۔بعدازاں چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے طلباء میں یونیفارمز تقسیم کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.