ترقی وخوشحالی کیلئے بین الصوبائی ہم آہنگی، وسائل کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے ، مردم شماری کے حوالے جو شبہات کو دور کرنیکی ضرورت ہے ،بڑے صوبوں کو یہ خوف ہے اگر چھوٹے صوبوں کی آبادی بڑھ گئی تو این ایف سی ایوارڈ میں بڑے صوبے کا حصہ کم ہوگا بلوچستان کو معاشی آئینی حقوق دیکر غربت ،بے روزگاری اور پسماندگی دور کی جاسکتی ہے
صوبائی امیر جماعت اسلامی مولانا عبدالحق ہاشمی کی مختلف وفود سے گفتگو
ہفتہ 16 ستمبر 2017 21:50
(جاری ہے)
صوبے کے عوام خصوصاًنوجوان روزگار ،تعلیم کیلئے ترس رہے ہیں صحت کی سہولیات ناپید حتیٰ کے عوام کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں ۔
وہ ہفتہ کو ملتان مظفرگڑھ کے دوران جماعت اسلامی ملتان کے مرکز جامعتہ العلوم میں ذمہ داران سے ملاقات بعدازاں استاتذہ وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ملتان کے ذمہ داران بھی موجودتھے۔بعدازاں انہوں نے مظفر گڑھ میں رفیق فائونڈیشن کے تعلیمی اداروںاوران کے پراجیکٹس کا دورہ کیا اس موقع پر فائونڈیشن کے صدر محسن رفیق ،حسن رفیق ،حفیظ الرحمان ہمدانی ودیگر بھی موجودتھے ۔ انہوں نے رفیق فائونڈیشن کے جاری منصوبوں وپراجیکٹس کے بارے میں آگاہ کیا ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان میں سماجی فلاحی کام کے مواقع بہت ہیں ۔بلوچستان میں غربت بے روزگاری ،حکومتی نااہلی کی وجہ سے عوام کے مسائل وپریشانیوں میں کمی کے بجائے اضافہ ہورہا ہے ۔سی پیک منصوبے میں بھی بلوچستان کیساتھ وفاق کا رویہ ٹھیک نہیں ۔مغربی روٹ پر کام شروع نہیں ہوا۔ریکوڈک ،سیندک سمیت صوبے کے وسائل عوام کی حالت ٹھیک کرنے پر خرچ نہیں ہورہا ۔گوادرکے عوام کو بھی پینے کا صاف پانی میسرنہیں ۔ جماعت اسلامی نے صوبے کے دیرینہ سلگتے مسائل کو بار بار اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے غریب سماج کی حالت بدلنے کیلئے الخدمت فائونڈیشن دستیاب وسائل کو بروئے کارلاکر عوام کی حالت بدلنے اور مسائل کم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں بلوچستان کے وسائل کو یہاں کے عوام کی حالت بدلنے پر دیانت دار ی سے خرچ کرنے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.