نئے مالی سال کے پہلے ماہ خام تیل اور پیٹرول کی درآمد میں اضافہ
فرنس آئل اور ڈیزل کی در آمد میں کمی دیکھی گئی
اتوار 17 ستمبر 2017 14:42
(جاری ہے)
پٹرول کی در آمد گزشتہ ماہ 19فیصد اضافے سے 4 لاکھ 44 ہزار ٹن کے لگ بھگ رہی جبکہ جون میں پٹرول کی در آمد 3 لاکھ 72ہزار ٹن سے زائد رہی تھی، طیاروں میں استعمال ہونے والے ایندھن جیٹ فیول کی در آمد گزشتہ ماہ106فیصد اضافے سے 21673ٹن رہی جبکہ جون میں 10493ٹن جیٹ فیول در آمد کیا گیا تھا۔
بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے تیل فرنس آئل کی در آمد گزشتہ ماہ 6 فیصد کی معمولی کمی سے 6 لاکھ 78 ہزار ٹن سے زائد رہی جبکہ جون میں فرنس آئل کی در آمد 7 لاکھ 24 ہزار ٹن سے زائد کی سطح پر تھی۔ڈیزل کی در آمد گزشتہ ماہ 3 فیصد کمی سے 2 لاکھ 83 ہزار ٹن رہی جبکہ جون میں ڈیزل کی در آمد 2 لاکھ 92 ہزار 597 ٹن تھی۔ نیفتھا کی برآمد جولائی میں 6 فیصد کمی سے 36 ہزار ٹن کے لگ بھگ رہی جبکہ جون میں 38388 ٹن نیفتھا بر آمد کیا گیا تھا۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.