کوئٹہ ،دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

اتوار 17 ستمبر 2017 19:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے سبی میں دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی اطلاعات کے مطابق سبی کے علا قے آلہ آباد میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوا لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :