ڈپٹی کمشنر قصور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ،حاضری کے ساتھ مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
سائرہ عمر کا زنانہ اور مردانہ وارڈز کے بیڈز کی ٹیکنگ کرنے ‘صبح ‘ دوپہر اور شام کی ڈسپنسری کو ایک جگہ منتقل کرنیکا حکم
پیر 18 ستمبر 2017 18:19
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی ‘سرجیکل اور میڈیکل وارڈز کا دورہ کیا اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے زنانہ اور مردانہ وارڈز کے بیڈز کی ٹیکنگ کرنے ‘صبح ، دوپہر اور شام کی ڈسپنسری کو ایک جگہ منتقل کرنے کا حکم دیا ۔
انہوں نے محکمہ بلڈنگ کے افسران کو حکم دیا کہ سینٹری کے ٹوٹے ہوئے پائیپوں کو فوری طور پر مرمت یا تبدیل کر کے ایمرجنسی کے واش رومز کو فنکشنل کیا جائے ۔ انہوں نے ایمرجنسی انچارج کو حکم دیا کہ ڈیوٹی روسٹر کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ بنا کر ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور اس میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے اور آپ سب کا بھی یہ فرض بنتا ہے کہ ہسپتال میں آنے والی دکھی انسانیت کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.