ڈاکٹر فاروق ستار کی جامعہ اردو یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ سالانہ کارنیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت
انچارج و اراکین مرکزی کمیٹی، سیکٹر و یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان سمیت بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات بھی شریک سالانہ کارنیول میں طلبہ و طالبات کی تفریح کیلئے مختلف اسٹالز اور جھولے لگائے گئے کارنیول کے دوسرے روز نامور قوال زمان زکی تاجی کی قوالی کا بھی اہتمام
پیر 18 ستمبر 2017 22:09
(جاری ہے)
اس موقع پر اے پی ایم ایس او کے انچارج احسن علی غوری و اراکین مرکزی کمیٹی، سیکٹر و یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان سمیت بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات موجود تھے۔
سالانہ کارنیول میں طلبہ و طالبات کی تفریح کیلئے مختلف اسٹالز اور جھولے لگائے گئے تھے جن سے طلبہ و طالبات بے حد محظوظ ہوئے جبکہ کارنیول کے دوسرے روز نامور قوال زمان زکی تاجی کی قوالی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر فاروق ستار کو اپنے درمیان پا کر طلبہ و طالبات انتہائی خوش ہوئے اور طلبہ و طالبات نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.