عرب ممالک کا قطر کیخلاف بلاک ہماری آزاد ریاست پر حملہ ہے، شیخ تمیم بن حمد الثانی
قطر کا محاصرہ کرنے والے عرب ممالک دوسروں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اور ان تمام افراد پر الزام لگاتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کی کھل کر مخالفت کی ہے،ایسا کرکے وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچا رہے ہیں جب کہ عالمی برادری جانتی ہے کہ مشرق وسطی میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈا قطر میں ہے، ہم پر دبا ڈالنے والے ممالک کا یہ اقدام بلاشبہ ہماری ریاست کی خود مختاری و سلامتی پر حملے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے قطری امیر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
بدھ 20 ستمبر 2017 14:02
(جاری ہے)
امیر قطر نے کہا کہ ہم پر دبا ڈالنے والے ممالک کا یہ اقدام بلاشبہ ہماری ریاست کی خود مختاری و سلامتی پر حملے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔
شیخ تمیم نے خلیج کے بدترین سفارتی بحران کے خاتمے کے لیے بات چیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تعلقات منقطع کرنے والے ممالک سے باہمی احترام پر مبنی غیر مشروط مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ میانمار حکومت برمی مسلمانوں کا قتل عام بند کرکے اقلیتوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.