رنبیر کپورکی بری نظروں سے بچائو کے لئے پہنی گئی انگوٹھی کے حوالے سے خبروں کی تردید

بدھ 20 ستمبر 2017 18:57

رنبیر کپورکی بری نظروں سے بچائو کے لئے پہنی گئی انگوٹھی کے حوالے سے ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے بری نظروں سے بچنے کے لئے پہنی گئی انگوٹھی کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

بدھ کوبھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے اپنی والدہ نیتو کپور کے مشورہ پر ایک نجومی سے رابطہ کیا جس نے انہیں بری نظروں سے بچائو کے لئے ایک انگوٹھی دی جس پر رنبیر کپور نے کہا ہے یہ انگوٹھی کسی نجومی نے نہیں دی بلکہ یہ سجنے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کے کردار کا حصہ ہی