آج نئے اسلامی سال کے آغاز پر ہمیں اس عزم کااعادہ کرناچاہیے کہ ہم اپنے ملک کی حفاظت،سا لمیت اورترقی کیلئے اپنے اپنے حصے کاکردارنہایت دیانتداری اورخلوص نیت سے اداکریں گے اوراللہ کی نصرت کے حصول کیلئے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرارہیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری
جمعہ 22 ستمبر 2017 00:00
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہاکہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ پیداکرکے نفرتوں کی دیوار کھڑی کرنے کی مذموم سازش کررہاہے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھتے ہوئے دشمن کے ان ناپاک عزائم کو ناکام بناناہوگا۔
انہوں نے کہاکہ اسلام کی سربلندی اورتحفظ کیلئے حضرت امام حسینؓ اور رفقاء کی عظیم قربانی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ہمیں بھی اپنے دین اسلام کی سربلندی اوراپنے ملک کی حفاظت کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کیلئے تیار رہناچاہیے ،وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک اچھا مسلمان اورسچا پاکستانی بننے کی توفیق عطافرمائے اورپاکستان کوہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.