وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اقوام متحدہ میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانیوں سے ملاقات، دنیا میں امن و سلامتی کیلئے اقوام متحدہ کے مقاصد کو فروغ دینے میں کردار اور کام پر ان کا شکریہ ادا کیا
جمعہ 22 ستمبر 2017 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم کی طرف سے ملاقات کا موقع دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس ملاقات کے اہتمام پر اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انہیں بتایا کہ پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسداد دہشتگردی آپریشن کیا اور دہشتگردوں کو ان کی پناہ گاہوں سے ختم کرنے کیلئے سینکڑوں، ہزاروں فوجیوں نے حصہ لیا۔ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی اس موقع پر موجود تھے اور انہوں نے بھی خارجہ پالیسی کے اہم امور پر انہیں آگاہی فراہم کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.