انتخاب بل 2017کی شق نمبر 203کی منظوری ،نواز شریف کے لیے پارٹی صدارات کا راستہ دوبارہ ہموار ہو گیا
سید فاخر عباس جمعہ 22 ستمبر 2017 16:19
(جاری ہے)
اس شق کے پاس ہوتے ہی سابق نا اہل وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے لیے مسلم لیگ ن کی صدارت کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
اس شق کے مطابق نا اہل شخص بھی کسی سیاسی پارٹی کی صدارت کر سکتا ہے ۔اس سے پہلے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002کے مطابق کوئی بھی ا اہل شخص کسی سیاسی پارٹی کی سربراہی کے لیے اہل نہیں ہے ۔نتخاب بل 2017کی شق نمبر 203کی منظوری کے ساتھ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کی ایک شق ختم ہو گئی ہے ۔ مزید یہ کہ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد یہ بل قانون کی حیثیت اختیار کر چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.