بورے والا میں مسیحی طالب کا قتل، ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے،زاہد حامد
ایس پی لیول کا افسر انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے ، روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ لی جارہی ہے،ملوث افراد کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، وزیر قانون کی سینٹ میں توجہ دلائو نوٹس پر گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 20:36
(جاری ہے)
ایسے ایک سکول میں خدمات سرانجام دینے والے سکول ٹیچر نیاز احمد نے خود اقلیتی طالب کو ’’چوڑا‘‘ کہا اور دیگر طلباء کو آشیرباد دی کہ وہ اس کو قتل کرسکیں ،مجوزہ سکول ٹیچر آج بھی سکول میں موجود ہے، نہیں موجود تو اقلیتوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ کہلائے جانے وا لے ملک کا ایک معصوم اقلیتی طالب علم۔
آج ملک بھر میں مذہب کے نام پر تقسیم پھیلائی جارہی ہے آج یقیناً قائد اعظم کی روح پریشان ہوگی ۔ ہماری زمہ داری ہے کہ آنے والی نسلوں کو اسلام اور قائد اعظم کی تعلیمات کا درس دیں ۔سینیٹر شیریں رحمن نے ایوان بالا سے سفارش کی کہ یہ ایوان مجوزہ سکول میں علاقے کے رہائشی تمام اقلیتی طالب علموں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.