صدر ، وزیراعظم، چیف جسٹس ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو ریٹائرمنٹ پر سرکاری سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا ایوان بالا میں سینیٹر فرحت اللہ بابر کے سوال کے جواب
جمعہ 22 ستمبر 2017 22:26
(جاری ہے)
جمعہ کو سینیٹ میں سینیٹر فرحت اللہ بابر کے ضمنی سوال کے جواب میں تحریری طور پر وزیر داخلہ احسن اقبال نیبتایا کہ وفاقی ایریا میں صدر مملکت کیلئے ایک اوپر ماتحت اہلکار جو سب انسپکٹر ہوتا ہے اور اس کے ماتحت 4اہلکار ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل پر مشتمل 2گاڑیوں کا سکواڈ فراہم کیا جاتا ہے، اسلام آباد میں قیام کے دوران سابق صدر پاکستان کی رہائش گاہ پر 24گھنٹے سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔
سابق وزیراعظم کیلئے بھی ایک سب انسپکٹر اور چار ماتحت اہلکار پر مشتمل عملہ اور ایک سکواڈ گاڑی سیکیورٹی کیلئے فراہم کی جاتی ہے۔ سابق چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر 24گھنٹے گن مین کی ڈیوٹی ہوتی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور تینوں سروسز چیفس کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکیورٹی کی فراہمی وزارت برائے دفاع کی ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.