جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے میں ہمیں کوئی نقصان ،نہ کرنے پر کوئی فائدہ بھی نہیں‘رانا ثنا ء اللہ
�تمبر کو فل بنچ کے سامنے کیس کی سماعت ہے اگر ایسا کوئی حکم آیا تو رپورٹ کو پبلک کردیا جائے گا‘صوبائی وزیر قانون کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 22 ستمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو پبلک کرنے میں کوئی عار نہیں لیکن کسی غیر قانونی حکم کو تسلیم نہیں کریںگے یہ مسلمہ اصول ہے کہ جب کوئی معاملہ فل بنچ کے سامنے زیر سماعت ہوتو سنگل بنچ کوئی بھی فیصلہ نہیں دے سکتا ۔
اس متعلق مختلف درخواستیں زیر سماعت تھیں جنہیں چیف جسٹس نے یکجا کر کے لارجر بنچ تشکیل دیا اور اس کی 25ستمبر کو سماعت ہے اور جوبھی فیصلہ آئے گا اسے تسلیم کریں گے ۔ انہوںنے کہاکہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک معاملہ لارجر بنچ میں زیر سماعت ہواورایک سنگل بنچ ایک طرف سے درخواست پکڑے اور دوسرے فریق کو سنے بغیر ہی فیصلہ دیدے ہمیں جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ پبلک کرنے میں کوئی نقصان اورنہ کرنے میں کوئی فائدہ بھی نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.