کالعدم جماعتوں سے روابط کا نقصان جمہوری جماعتوں کوہی ہوگا،محمد نوازشریف
حالات عجیب رخ اختیارکرسکتے ہیں،جی ٹی روڈ پرا اصولی مئوقف اپنایا،عوام نے الیکشن میں ہمارے مئوقف پرمہرلگائی،وزیراعظم کواین اے 120میں لاپتا کارکنان کی انکوائری کہہ دیا،مشاورت ہوتی رہتی ہے آئندہ بھی ہوگی،بیگم کلثوم نوازکی تیسری سرجری کافی بڑی تھی۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 ستمبر 2017 19:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کالعدم جماعتوں سے روابط کانقصان جمہوری جماعتوں کوہی ہوگا۔کالعدم جماعتوں سے روابط جمہوری جماعتوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
حالات عجیب رخ اختیارکرسکتے ہیں۔نوازشریف نے کہا کہ جی ٹی روڈپرجوباتیں کیں وہ میرااصولی مئوقف ہے۔عوام نے میرے مئوقف کی مکمل تائیدکی۔این اے 120کاالیکشن ہمارے مئوقف کی تائیدہے۔الیکشن میں عوام نے ہمارے مئوقف پرمہرلگائی ہے۔نوازشریف نے کہاکہ بیگم کلثوم نوازکی تیسری سرجری کافی بڑی تھی۔جوبھی بیمارہیں سب کیلئے دعاگوہیں۔اس سے قبل لندن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے حسین نوازکے دفترمیں ملاقات کی۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال ،نیب میں شریف فیملی کے کیسزاور پارٹی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پرملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار،مریم نواز،حسن اورحسین نوازسمیت دیگراہم شخصیات نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.