میرواعظ فورم کا کنٹرو ل لائن پر جاری پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش
بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو عالمی برادری سے ہر گز چھپا نہیں سکتا، ظفر اکبر
اتوار 24 ستمبر 2017 13:00
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی اور مخاصمت کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے اور اسی تنازعے کے سبب دونوں ہمسایہ ممالک گزشتہ سات دہائیوں سے باہم نبرد آزماہیں۔
دریں اثناجموںوکشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے بھی پاک بھارت گولہ باری کے نتیجے میں انسانی جانوں کے زیاں پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر گولہ باری اور دیگر اوچھے ہتھکنڈوںکے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو عالمی برادری سے ہر گز چھپا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک اٹل حقیقت ہے اور بھارت کو اسکے حل کی طرف ایک روز ضرور آنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.