دیر بالا میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ، کچھ منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، عنایت اللہ خا ن
شفافیت اور میریٹ موجودہ حکومت کا طرہ امتیاز ہے، دیر بالا کے منصوبوں کی تعریف سیاسی مخالفین بھی کرتے ہیں،اگلا قومی الیکشن ہم کارکردگی کی بنیاد پر لڑیں گے اور بہت بڑی کامیابی حاصل کریں گے،سنئیر صوبائی وزیر
اتوار 24 ستمبر 2017 18:23
(جاری ہے)
جماعت کے ارکان نے کرپشن سے پاک نظام کے قیام میں مثالی کارکردگی دکھائی ہے اور اپنے ارکان اور کارکنان کا سر اونچا رکھا ہے اسی کارکرکردگی کی بنیاد پر انشاء للہ جماعت اسلامی پر عوام کا اعتماد بڑھے گا۔
وہ برائول دیر بالا میں شمولیتی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ اجتماع سے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ، مقامی امیر باچا محمد ، زونل امیر عزیز الحق نے بھی خطاب کیا ۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں سے درجنوں افراد نے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا جس میں خائستہ روف ، خان روف ، عبدالرئوف ، خالد رئوف ، غلام رئوف ، نوید رئوف ، باچا حضرت ، عبدالمجید ، شاہ نسیم ، فیاض خان ، مولانا اسماعیل ،شعیب ، مجاہد شاہ ، سردارز خان اور دیگر شامل تھے ۔ سینئر وزیر عنایت اللہ خا ن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بحران سے نکا لنے کے لیے ضروری ہے کہ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔جماعت اسلامی ہی ملک کو بحران سے نکا ل سکتی ہے ۔انہوںنے کہا کہ جماعت اسلامی کے پاس دیا نت دار قیادت ہے ۔اس کے دامن پہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے۔اگر عوام انصاف ،تعلیم اور صحت چاہتے ہیں تو وہ جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.