بعض افراد اورغیر ملکی دشمن ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں اور پاک فوج پر تنقید کر رہی ہیں،آرمی چیف
عنقریب ان تک بھی قانون کی گرفت ہو گی، چاہے ہمیں جتنی بھی قربانیاں دینی پڑیں ملک میں امن اور قانون کی حکمرانی کو بحال کریں گے، عوام کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ہم ہر اندرونی و بیرونی سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، جب تک عوام کی قوت ہمارے ساتھ ہے جس کے ساتھ فوج کا محبت کا رشتہ ہے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں ہو سکتا،لیفٹیننٹ ارسلان کے والدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے بیٹے کا نذرانہ اس ملک کیلئے دیا،جب تک ایسے والدین موجود ہیں اور اس ملک کیلئے اپنے بچے قربان کرنے کیلئے تیار ہیں، اس ملک کو کچھ نہیں ہو سکتا،جس وقت بھی میرا کوئی جوان این سی او یا افسر شہید ہوتا ہے وہ رات میرے لئے بڑی مشکل ہوتی ہے،کیونکہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں نے اپنے جسم کا وہ حصہ کھو دیا ہے، لیکن جب میں صبح اٹھتا ہوں تو پھر میں بھرپور آزادی کے ساتھ اٹھتا ہوں کہ میں نے کام کرنا ہے اور میرے بچوں کا خون رائیگاں نہ جائے،جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہید لیفٹیننٹ ارسلان کے گھر آمد پر گفتگو آرمی چیف کی شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی، والدین سے ملاقات کر کے اظہار تعزیت کیا،آئی ایس پی آر
پیر 25 ستمبر 2017 22:58
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.