تنقید اور ذہنی دبائو کے باوجود مثبت سوچ اپنائے رکھنا کسی چیلنج سے کم نہیں، جیکولن فرنینڈس
منگل 26 ستمبر 2017 13:46
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں تنقید،ذہنی دبائو اور غیر متوقع حالات کا سامنا رہتا ہے اور اس صورت میں ایک اداکار کے لئے مثبت سوچ کو اپنائے رکھنا بہت چیلنجنگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ میرے کیریئر کی بہترین فلم ہو گی،فلم میں میرا کردار پہلی فلم سے مختلف ہو گا۔انہوں نے کہا کہ فلم ’’الہ دین ‘‘ میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کے بعد میں نے کام کے جذبے اور سنجیدگی کو سمجھا اور ایک کامیاب اداکار کے لئے کام کا جنون دیگر سب چیزوں پر حاوی ہوتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.