اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ایف یو جے کے حق میں حکم امتناعی، دفتر کی بجلی فوری بحال کرنے کا حکم
منگل 26 ستمبر 2017 14:38
(جاری ہے)
سماعت کی دوران پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ، نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم ، آر آئی یو جے کے صدر مبارک زیب ، بلال ڈار، قربان ستی سمیت دیگر صحافی اور پی ایف یو جے کے وکیل شیراز کمال رانجھا عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے چیئرمین ایوکیو ٹرسٹ سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے پے ایف یو جے کے حق میں حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے بجلی سمیت تمام مراحات بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.