وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جرات و تدبر سے امریکی پالیسی میکرزکو ان کی سرزمین پر آئینہ دکھایا ،ْوزیر ریلوے سعد رفیق
عمران خان کے یہودی لابی سے مراسم کوئی راز کی بات نہیں ،ْغیر ملکی فنڈزپرپلنے والی پی ٹی آئی قیادت کو دوسروں کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ،ْ بیان
جمعہ 29 ستمبر 2017 13:21
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ دوسروں کو ڈومور کا مشورہ دینے والے امریکی حکمران دنیا میں فساد پھیلانے کے ذمہ دار ہیں، غیر ملکی فنڈزپرپلنے والی پی ٹی آئی قیادت کو دوسروں کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
انہو ں نے کہا کہ اسلامی انتہا پسندی کو ہوا دینے میں امریکی پالیسیوں کا کردار کلیدی ہے ،ْپاکستانی قوم اور سکیورٹی اداروں کی عظیم قربانیوں کا اعتراف نہ کرنا شدید ناانصافی ہے۔سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے یہودی لابی سے مراسم کوئی راز کی بات نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.