کرن جوہر کی نئی فلم میں پرنیتی چوپڑا اکشے کمار کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گی

پیر 2 اکتوبر 2017 13:25

کرن جوہر کی نئی فلم میں پرنیتی چوپڑا اکشے کمار کے ہمراہ جلوہ گر ہوں ..
ممبئی۔ 02اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار کرن جوہر کی نئی فلم میں پرنیتی چوپڑا اکشے کمار کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر ساراگڑھی کی جنگ کے موضوع پر فلم’’بیٹل آف سارا گڑھی‘‘سلمان خان کے تعاون سے فلم بنا رہے ہیں جس میں پرنیتی چوپڑا اکشے کمار کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گی ۔تاہم ابھی اس کا اعلان نہیں کیا گیا ،اس ضمن میں پرنیتی کا کہنا ہے کہ انہیں فلم کا سکرپٹ بہت پسند آیا ہے اور وہ بہت خوش ہیںکہ وہ فلم کا حصہ ہوں گی ۔تاہم ابھی اس کا اعلان نہیںکیا گیا فلم کی عکس بندی کا آغاز آئندہ سال جنوری میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :