Live Updates

عمران خان نے جمائما کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں‘

دستاویزات میں نیازی سروسز اکائونٹ سے 5لاکھ 26 ہزار پائونڈ کی ادائیگی کے ثبوت ‘ بنی گالہ کے نقشے کیلئے جمائما کے بھیجے گئے 79ہزار پائونڈز کی تفصیلات بھی شامل

جمعہ 6 اکتوبر 2017 14:16

عمران خان نے جمائما کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ جمائما کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں‘ دستاویزات میں نیازی سروسز اکائونٹ سے 5لاکھ 26 ہزار پائونڈ زکی ادائیگی کے ثبوت شامل ہیں‘ بنی گالہ کے نقشے کیلئے جمائما کی طرف سے بھیجے گئے 79ہزار پائونڈ کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو عمران خان نے جمائما کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ عمران خان نااہلی سماعت کے حوالے سے دستاویزات جمع کرائیں۔ نیازی سروسز کے اکائونٹ سے 5لاکھ 62ہزار پائونڈ کی ادائیگی کے ثبوت بھی شامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق بنی گالہ کے مکان کے نقشے کے لئے جمائما نے 79ہزار پائونڈ بھیجے الیکشن کمیشن میں 2003 ممیں جمع کرائے گئے گوشوارے بھی تفصیلات میں موجود ہیں۔ اس کے بعد دعویٰ کیا ج ارہا ہے کہ عمران خان کی منی ٹریل مکمل ہوگئی ہے عمران خان نے تفصیلات میں بتایا کہ جمائما کو یہ رقم مئی 2003 میں جمع کرادی گئی تھی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :