راجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ،نیب ریفرنس کے 2 گواہان کی شہادتیں قلمبند
احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ، آئندہ سماعت پر ہر حال میں پیش ہونے کا حکم
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 21:37
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے حاضری معافی کی درخواست پیش کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ہر حال میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔عدالت میں ریفرنس کے 2 گواہان جن میں ڈایکٹر گیپکو طاہر محمود اور وقار احمد ایڈمن میجنر نے شہادت قلمبند کروائی۔
احتساب عدالت نے دونوں گواہان کی شہادت پر وکلا کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے کیس کے دیگر 2گواہان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر گیپکو میں 437 افراد کو غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے۔ عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر 7 افراد پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.