نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی کیمو تھراپی آئندہ ہفتے ہوگی

اتوار 8 اکتوبر 2017 15:30

نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی کیمو تھراپی آئندہ ہفتے ہوگی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی کیمو تھراپی آئندہ ہفتے ہوگی ۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بہتر ہورہی ہے اور آئندہ ہفتے ان کی کیمو تھراپی ہوگی انہوںنے قوم سے اپیل کی کہ وہ ان کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔