حکومت کا اخلاقی ‘ معاشی اور سیاسی دیوالیہ نکل چکا،
فوری نئے عام انتخابات کرائے جائیں ، تحریک انصاف کا دوبارہ مطالبہ شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیر اعظم ہیں ، وہ نواز شریف کے احکامات پرکام کر رہے ہیں، یہ حکومت مزید نہیں چل سکتی ،سٹیٹ بنک کے گورنر بتائیں کہ روزانہ کتنے ارب روپے کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 12 اکتوبر 2017 12:17
(جاری ہے)
آپ کسی بھی بنک میں جائیں پانچ پانچ ہزار کے کروڑوں کی گڈیاں آپ فوراً لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا دیوالیہ نکل چکا ہے ‘ اخلاقی ‘ معاشی اور سیاسی بھی۔
تحریک انصاف اسی لئے نئے انتخابات کا مطالبہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ یہ حکومت اب نہیں چل سکتی اس کے وزراء کام نہیں کر رہے اور جھوٹ بول رہے ہیں۔ نعیم الحق نے کہا کہ وزیر اعظم کٹھ پتلی وزیر اعظم ہیں جو نواز شریف کے احکامات کے بغیر ابھی تک کام نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے فاٹا انضمام کا معاملہ عدالت لے جانے کی ہدایت کی ہے۔ شریر ترین سیاستدان فضل الرحمن نے پھر کچھ آوازیں نکالی ہیں۔ …متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.