حامد کرزئی کا ایک مرتبہ پھر ڈیونڈلائن کو رسمی سرحد کے طور پر قبول کرنے سے انکار
پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات اور دوستی چاہتے ہیں لیکن افغان قوم ڈیونڈلائن کو کبھی بھی رسمی سرحد کے طور پر قبول نہیں کرے گی ، افغانستان میں 20دہشتگرد گروپوں کے کام کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں سابق افغان صدر کی پریس کانفرنس
جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:47
(جاری ہے)
جمعرات کو افغان میڈیا کے مطابق حامد کرزئی نے کابل میںایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ وہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات اور دوستی چاہتے ہیں لیکن افغان قوم ڈیونڈلائن کو کبھی بھی رسمی سرحد کے طور پر قبول نہیں کرے گی ۔
کرزئی نے کہاکہ افغانستان میں 20دہشتگرد گروپوں کے کام کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں تاہم انھوں نے غیر ملکی ہیلی کاپٹروں کی طرف سے آئی ایس آئی ایس (داعش) کے جنگجوئوں کی تعیناتی کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا۔سابق افغان صدر نے امریکہ سے کہاکہ وہ اسطرح کی نقل وحرکت کے بارے میں معلومات اور مدد فراہم کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.