تجاوزات کے خاتمے کے نام پر تاجروں کا مالی نقصان کسی صورت قبول نہیں،محمدکاشف چو ہدری
ہائیکو رٹ کے سٹے آرڈر کی موجودگی میں کاروباری مراکز میں آپریشن ریاستی دہشت گردی ہے،سی ڈی اے اگر تجاوزات کا خا تمہ چاہتا ہے تو مارکیٹ ایسوسی ایشن کو اعتماد میں لیکر تجاوزت کو ختم کر ے، صدر آل پاکستا ن تاجر اتحاد کا آبپارہ ،آئی ٹین مر کز ، پشاور مو ڑ مارکیٹ میں ہو نیوالے آپر یشن کیخلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:13
(جاری ہے)
اس مو قع پر تا جر رہنماء اجمل بلوچ ، خالد چو ہدری ، ضیاء احمد ، ڈاکٹر تہذیب الحسن سمیت سینکڑوں تاجر رہنماء مو جو د تھے ۔
کاشف چو ہدری نے کہا اسلام آباد کے تا جر لاوارث نہیں کہ کہ جس کا جی چاہے وہ ان پرچڑھ دوڑے ، تجاوزات کے خاتمے کے نام پر تاجروں کا مالی نقصان کسی صورت قبول نہیں ،سی ڈی اے اگر تجاوزات کا خا تمہ چاہتا ہے تو تو مارکیٹ ایسوسی ایشن کو اعتماد میں لے کر تجاوزت کو ختم کر ے ، ہم سی ڈی اے کے ذمہ داروں کو متنبہ کر نا چا ہتے ہیں کہ وہ آئندہ کسی بھی مارکیٹ میں مارکیٹوں کی ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لیے بغیر کاروائی کر ے گی تو اس کی ذمہ دار وہ خود ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.