سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم 'پدما وتی نے ریلیز سے پہلے ہی باہو بلی کا ایک ریکارڈ توڑ دیا
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:19
(جاری ہے)
مداح اس ٹریلر کا طویل عرصے سے انتظار کررہے تھے اور اسے نو اکتوبر کو ایک بج کر 3 منٹ پر دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ رپورٹس کے مطابق علاالدین خلجی اور راجا راول رتن سنگھ کے درمیان جنگ 1303 کے دور میں ہوئی اور یہی وجہ ہے کہ فلم کے ٹریلر کو اسی مناسبت سے 13:03 بجے (ایک بجکر 3 منٹ) پر ریلیز کیا گیا۔
فلم میں دپیکا پڈوکون نے رانی پدمنی، رنویر سنگھ نے علاالدین خلجی اور شاہد کپور نے راجا راول رتن سنگھ کا کردار ادا کیا ہے۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس سے قبل بھی سنجے لیلا بھنسالی کی دو کامیاب فلموں 'رام لیلا' اور باجی را مستانی میں کام کیا ہے۔یہ فلم رواں سال یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.