وزیر اعلیٰ سندھ سے برادر نسبتی کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:01

وزیر اعلیٰ سندھ سے برادر نسبتی کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید اسد رضا شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :