سربن پہاڑی پر سرچ آپریشن،
اسلحہ برآمد، 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:20
(جاری ہے)
جسمانی ریمانڈ کے دوران اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں سے گذشتہ ایک ماہ کے دوران 30 سے زائد موٹر سائیکل چوری ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق 10 موٹر سائیکل ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایریا، 9 موٹر سائیکل تھانہ کینٹ سے ملحقہ علاقوں جبکہ 4 موٹر سائیکل تھانہ سٹی کے ملحقہ علاقوں سے چوری ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد کی جانب سے متعلقہ تھانوں میں موٹرسائیکل چوری کی درخواستیں دینے کے باوجود ایبٹ آباد کے تھانہ میرپور، کینٹ اور سٹی پولیس مقدمات درج نہیں کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.