پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون دوطرفہ تعلقات کے استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے ،ْ وزیراعظم
حکومت توانائی کے مختلف ذرائع پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملکی توانائی کی ضروریات پوری کیلئے پرعزم ہے ،ْشاہد خاقان عباسی کی گفتگو
جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:11
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کا اقتصادی منظرنامہ گذشتہ چار برسوں میں یکسر تبدیل ہو چکا ہے جس کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جار ہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے سازگار کاروباری فضاء کی تشکیل کیلئے جامع ڈھانچہ کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری پالیسی وضع کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے پالیسی رجحانات، لبرلائزیشن، ڈی ریگولیشن اور پرائیویٹائزیشن کے ساتھ ہم آہنگ ہیں اور اس ضمن میں سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح حاصل ہے۔ وزیر انچارج برائے بجلی اویس لغاری، وزیر مملکت پٹرولیم جام کمال خان اور پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی وائے دیدوف بھی ملاقات میں موجود تھے۔ بعد ازاں وزیراعظم نے پاکستان اور روس کے درمیان گیس کی فراہمی کے بین الحکومتی معاہدہ پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.