شریف خاندان آئین و قانون کو نہیں مانتا ،آنے والے دنوں میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے
تمام اداروں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ شریف خاندان آئین و قانون کو نہیں مانتا ،آنے والے دنوں میں مشکلات سامنے آئینگی ،کئی وزرا اور مشیروں نے بھی خدشات ظاہر کر دئیے ہیں ۔ احتساب عدالت میں دھنگا فساد کی وجہ سے ن لیگ کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے ،بہت سے اہم رہنماء پارٹی کو چھوڑ کر کسی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں ،چوہدری نثار نے بھی سخت برہمی کا اظہار کر دیا ہے۔
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 12:03
(جاری ہے)
قومی اخبار کے مطابق شریف حاندان نہ کسی قانون کو مانتا ہے اور نہ کسی آئین کو مانتا ہے اور اگر درست نہ کیا گیا تو ہمارے بہت سے ساتھی پارٹی کو چھوڑ سکتے ہیں اور چوہدری نثار نے اس واقعہ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور پیغام بھی بھیجا ہے کہ کسی ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے اور یہ سب کچھ کس کے خلاف کیا جا رہا ہے ۔
اور چوہدری نثار نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر اسی طرح سے ہوتا رہا تو بہت سے دوست ہمیں چھوڑ جائیں گے جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس طرح کرنے سے عدالتیں اور ادارے ہمارے ہاتھ میں آ جائیں گے تو یہ بات وہ اپنے ذہن سے نکال دیں کیونکہ اس طرح کرنے سے ن لیگ کا ہی نقصان ہو گا۔ کئی وزرا اور مشیروں کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو پیغام دیا گیا کہ ہم صرف وزارتوں کا لیبل لگا کر بیٹھیں ہیں حکومت کوئی اور چلا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.