سمندری سانپ سے حاصل مواد سرطان کو روکنے میں مددگار
چوہوں پرکیے جانے والے تجربات سے ثابت ہوا یہ مواد چھاتی کے سرطانی کے علاج میں مؤثر ہے،سائنس دان
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 14:08
(جاری ہے)
شیریپانوف نے بتایا کہ سمندری سانپ سے لیے جانے والے مواد کا نام ہے جو جسم کے اندر سرگرم سرطان کے خلیوں کا 100% خاتمہ کرتا ہے۔
یہ مواد سرطانی خلیوں کے راستے میں داخل ہو کر ان کی نشو نما کو روک دیتا ہے۔ اس مواد کا انسانی جسم کے صحت مند خلیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوتا۔سائنس دان سمندی سانپ سے لیے جانے والے اس مواد پر مزید تجربات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت میں سرطان سے متعلق تحقیق کرنے والی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چھاتی کا سرطان دنیا بھر میں بالخصوص مشرق وسطی میں خواتین میں سب سے زیادہ پایا جانے والا سرطان ہے۔ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال چھاتی کے سرطان میں مبتلا تقریبا 14 لاکھ نئی تشخیصی حالتیں سامنے آتی ہیں جب کہ اس مرض کے سبب سالانہ 4.5 لاکھ سے زیادہ خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.