6 ماہ کی تلوار نیب کورٹ پر لٹکی ہے ،انصاف کا قتل ہو سکتا ہے،رانا ثناء اللہ
پیر 16 اکتوبر 2017 17:57
(جاری ہے)
انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اس کا نوٹس ضرور لیں گے اور چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کو دفن نہیں ہونے دیں گے ایسے لگ رہا کہ عجلت میں فیصلے کرنے کے لئے ان پر کوئی دباؤ ڈال رہا ہے ۔
تاہم شریف خاندان پر فرد جرم کے لئے بھی وقت مکمل نہیں دیا گیاہے۔انہوں نے شیخ رشید کے مطلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو دو ٹوک بیان دینے سے روکا جائے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آئی فرائض ایمانداری کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں پاک فو ج کے نوجوان ملک و قوم کے لئے اپنی جان کا نظرانہ پیش کر رہے ہیں یہ ملک و قوم کا سرمایہ ہیں اور عمران خان جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے عائشہ گلالئی بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑیں گی اور حقانی نیٹ ورک کا غلط الزام پاکستان پر لگایا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.