بھارت میں شدید بارشوں کا115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،
19افراد ہلاک بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی،کئی علاقے زیرآب آگئے
منگل 17 اکتوبر 2017 12:57
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں ایک ہزار 606 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکارڈ توڑ بارش سے کئی علاقے زیرآب آگئے اور مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی علاقے زیر آب آنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.