کراچی یونائیٹڈ یوتھ لیگ میں کورنگی اور منگھوپیر اکیڈمیز کی واضح برتری حاصل
منگل 17 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
سلال نے 16ویں منٹ میں تیسرا جبکہ آخری گول فاتح ٹیم کیلئے ریان خان نے 21منٹ میں اسکور کیا۔
ناکام سائیڈ کا واحد گول محمد عاصم نے 17ویں منٹ میں بنایا۔انڈر14میں کورنگی اکیڈمی کو2-1سے کامیابی ملی۔ شیراز نے فاتح ٹیم کیلئے دونوں گول دوسرے ہاف میں 29ویں اور 39ویں منٹ میں اسکور کئے۔ رافع نے 10ویں منٹ میں اپنی ٹیم کے خسارے کو 1-2کیا۔انڈر16 میں ایک بار پھر کورنگی اکیڈمی کا پلہ بھاری رہا تاہم فتح کا مارجن کم ہوگیا جب صرف رضا محمد کے 24ویں منٹ میں کئے ہوئے گول کی بدولت انہیں کے یو یوتھ اکیڈمی کلفٹن پر 1-0کی برتری حاصل ہوئی۔منگھوپیر کے گرم چشمہ گراؤنڈ پر منگھوپیر اکیڈمی اورنیول اکیڈمی کے مابین نے انڈر12میں کھیلا جانے والا مقابلہ 0-0کی برابری پر ختم ہوا۔ تاہم انڈر14میں منگھوپیر اکیڈمی کو نیول اکیڈمی پر 1-0کی سبقت حاصل ہوئی۔ فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کیلئے اسامہ نے 7ویں منٹ میں بنایا۔انڈر16میں ایک بار پھر منگھوپیر اکیڈمی فاتح رہی جب انہوں نے حریف نیول اکیڈمی کو 2-0سے ناکام کیا۔ دونوں ہاف میں ایک ایک گول اسکور کیا گیا ۔ عادل نے 19ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو 1-0سے آگے کیا اور معاز نے 31ویں منٹ میں دوسرا گول بنا کر اپنی ٹیم کی فتح کو 2-0سے یقینی بنادیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.