ہنگوپولیس ان ایکشن۔ منشیات اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاںسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مسافرکوچ سے 4کلوگرام چرس اور 3نان کسٹم پیڈ گاڑیاںبرآمد،سمگلرگرفتار
منگل 17 اکتوبر 2017 18:01
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگواحسان اللہ خان کے دفترسے جاری پریس ریلیزکے مطابق تھانہ دوآبہ پولیس نے کرم ایجنسی سے پشاورویگرشہروں کوسمگل کی جانے والی نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران قبضہ میں لی گئی 3نان کسٹم پیڈ(NCP)گاڑیوں کرولاموٹرکارز کوقانونی کاروائی کے بعدکسٹم حکام کے حوالے کردیا۔
ڈی ایس پی شوکت بخاری میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹل میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم شروع کردیا ہے جس کا مقصد علاقے سے منشیاتی فروشی کا خاتمہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھی سرچ آپریشن میں تیزی لائی گئی ہیں جبکہ علاقے سے جرائم کے خاتمہ میں علمائکرام،مشران اور منتخب نمائندگان کی تعاون بھی نا گزیر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.