پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 17 اکتوبر 2017 19:24

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن کا تحریک ..
منڈی بہاوالدین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ اڑا لی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن نے بھی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ وسیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ وسیم افضل چن تحریک انصاف میں شمولیت کا جلد اعلان کریں گے۔