بھارت کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں چینی سرمایہ کاری پراعتراض
بھارت آزاد جموں کشمیر میں چین کی مالی امداد کی مخالفت کرتا ہے، بھارتی میڈیا کا واویلا پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان میں توانائی بحران ختم اور مقامی ملازمت کے مواقع پیداہونگے، چینی فرم بھارتی تشویش چین اور پاکستان مابین باہمی تعاون متاثر نہیں کرے گی، چینی میڈیا
منگل 17 اکتوبر 2017 19:39
(جاری ہے)
بھارت کا کہنا ہے کہ یہ متنازعہ علاقہ ہے یہاں پر کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کو بھارت کی علاقائی سلامتی کے مترادف سمجھا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد سال کے لئے چینی فرم کی ملکیت ہو گا جسے بعد میں پاکستانی حکومت کے حوالے کر دیا جائے گا۔ بھارت کا کہنا ہے کہ بھارت آزاد جموں کشمیر میں چین کی مالی امداد کی مخالفت کرتا ہے۔کمپنی نے اپنے اسیک بیان میں کہا ہے کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل سے نہ صرف پاکستان میں توانائی بحران ختم ہو گا بلکہ مقامی ملازمت کے مواقع پیداہونگے۔اس پر چینی ریاستی اخبار گلوبل ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے خدشات ظاہر کرتا رہتا ہے۔ بھارت کے تعلقات ناقابل اعتبار ہیں ۔ بھارتی تشویس بے بنیاد اور الزامات پر مبنی ہے ۔ بھارتی خدشات اور تشویش چین اور پاکستان مابین باہمی تعاون متاثر نہیں کرے گی۔یاد رہے کہ بھارت کشمیر سے گزرنے والے سی پیک کے حصہ پر بھی واویلا مچا چکا ہے اور مچاتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.