تحریک انصاف نے ہمیشہ سے ملازمین کی فلاح و بہبود اور قومی اداروں کو بد عنوانی اور اقربا پروری سے پاک کرنے کے لئے آواز بلند کی، سی ڈی اے پاکستان کے اہم اداروں میں سے ہے، سی ڈی اے ملازمین کو حکمرانوں کی تابعداری سے نکال کر صحیح معنوں میں ریاست اور عوام کی خدمت کے قابل بنائیں گے
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی سی ڈی اے ایمپلائیز یونین انصاف گروپ کے عہدیداران سے ملاقات میں گفتگو
منگل 17 اکتوبر 2017 21:27
(جاری ہے)
تحریک انصاف نے ہمیشہ سے ملازمین کی فلاح و بہبود اور قومی اداروں کو بد عنوانی اور اقربا پروری سے پاک کرنے کے لیئے آواز بلند کی، سی ڈی اے پاکستان کے اہم اداروں میں سے ہے۔
عمران خان کے پیغام سے عقیدت رکھنے والے ملازمین وفاقی ترقیاتی اداروں میں تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے نہ صرف صحیح معنوں میں وفاقی دارالحکومت کی تعمیر و ترقی کرنے والا ادارہ بنے گا بلکہ اس کے ملازمین پر فلاح و بہبود کے دروازے کھلیں گے۔ سی ڈی اے ملازمین کو حکمرانوں کی تابعداری سے نکال کر صحیح معنوں میں ریاست اور عوام کی خدمت کے قابل بنائیں گے اور ملازمین کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیئے ترجیحی بنیادوں پرکام کریں گے۔ وفد کے شرکا سی ڈی اے ایمپلائیز یونین انصاف گروپ کے صدر راجہ محمد رفیق ، جنرل سیکرٹری سید مقبول حسین شاہ، چیئرمین چوہدری زاہد احمد، سپریم ہیڈ اظہر تنولی ، چیف پیٹرن سید امیر حسین کاظمی، سینئر وائس پریزیڈنٹ لالہ افضل، سینئر وائس چیئرمین امجد علی، فنانس سیکرٹری چوہدری اشرف ، چیف آرگنائزر علی اکبر خان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ حق نواز نے نعیم الحق کا اور چیئرمیں تحریک انصاف کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.