میری حلال کی کمائی نوازشریف کی منی لانڈرنگ سےملانا شرمناک ہے،عمران خان
میرشکیل کی یہ حرکت شرمناک ہے،کرکٹ کی کمائی بینکنگ ذرائع سے پاکستان منتقل کی،میں سپریم کورٹ میں منی ٹریل جبکہ نوازشریف نے جعلی قطری خط پیش کیا،محنت کش سالانہ 20ارب ڈالرز پاکستان بھجواتے ہیں،10ارب چوری ہوجاتاہے،ملک قرضوں کی دلدل میں ڈو ب چکا۔چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان
ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 اکتوبر 2017 18:08
(جاری ہے)
منتقلی کی تمام دستاویزسپریم کورٹ میں پیش کرچکاہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری محنت سے کمائی گئی دولت کا موازنہ منی لانڈرنگ کے چوری پیسوں سے کرنا شرم کی بات ہے۔
جنگ گروپ میری حلال کمائی کو نوازشریف کی منی لانڈرنگ کی کمائی سے ملا رہاہے۔ میر شکیل کی کوشش شرم ناک ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نوازشریف نے منی لانڈرنگ کے 300ارب کی ایک بھی رسید پیش نہیں کی۔نوازشریف نے سپریم کورٹ میں جعلی قطری خط پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کش سالانہ 20ارب ڈالرز پاکستان بھجواتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانی کی یہ رقم قرضوں میں ڈوب رہی ہے۔ کرپٹ مافیا پاکستان سے سالانہ 10ارب چوری کرکے ملک سے باہربھیج رہا ہے۔ جس کے باعث پاکستان قرضوں کی دلدل میں بری طرح ڈو ب چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.