اسرائیلی حکومت نے عدالتی فیصلے کے بعد غزہ پٹی کی بجلی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:16
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے انسانی حوق کی تنظیموں کی درخواست پر اگلے 48 گھنٹوں میں غزہ کی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی کم کی گئی مقدار بحال کر دی جائے گی۔
یاد رہے کہ انسانی حقوق کی دو عالمی تنظیموں سویڈن کی ’رٹفیس اوک فریھیٹ‘ اور فرانس کی ’کولکٹیو 69‘ نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں غزہ کی بجلی کم کرنے کے خلاف ایک درخواست دی تھی۔ اگرچہ یہ درخواست کئی ہفتے قبل دی گئی تھی تاہم اسرائیلی عدالت اس پر فیصلہ بار بار ملتوی کرتی رہی ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.